Roman Mein Likha Hua Text Tabdeel Ho Jayega Urdu Mein


دوستوں میں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے 
دوستوں آج میں ویب سائٹ ریویو سیکشن میں ایک ایسی ویب سائٹ لیکر آپکی خدمت میں حاضر ہواہوں 
اگر آپ اس ویب سائٹ میں کچھ بھی رومن میں لکھیں گے تو وہ تبدیل ہوجائےگا اردو میں 
دوستوں ویب سائٹ چیک کر کے مجھے آپ اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں
اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی 
تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں خیال رکھنا

Name:  Button Daba Ke.gifViews: 789Size:  13.1 KB

Name:  Thread Parkar Izhaar Karain.gif
Views: 824
Size:  83.8 KB

No comments:

Post a Comment

Pak Urdu Installer